(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی ہے ۔
پنجاب اسمبلی تحلیل ہونےکے بعد پر پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس پر اب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کےپی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر تے ہوئے ، سمری گورنر خیبر پختونخوا کو بھجوا دی ہے۔