ڈالر کی قدر میں کمی

17 Jan, 2022 | 10:50 PM

Imran Fayyaz

(سعید احمد)ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی  ہے،سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی نئی  قیمت جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری  ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے، ڈالر کی قدر میں 15پیسے کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے 7پیسے سے کم ہو کر 175 روپے 92 پیسےکا ہوگیا.انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 175 روپے 92 پیسے پر کلوز ہوئی.سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی نئی  قیمت جاری کردی ہے۔

مزیدخبریں