قیصر کھوکھر: ڈی ایم جی افسران کی سُنی گئی، متعدد افسران کی ترقیاں، سارہ جاوید، مجتبیٰ عرفات خان، مہرین بلوچ، حرا رضوان سمیت 19 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی گئی۔
وفاقی حکومت نے متعدد ڈی ایم جی افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی ہے، ڈی ایم جی افسر خورشید عالم، شہزاد محمود، اسامہ مجید چیمہ، کیپٹن ریٹائرڈ سمیع طیب خان، فہد محمود محمد عثمان علی، شوذب عباس کو گریڈ 18 میں ترقی دی گئی ہے۔ جبکہ محمد احتشام الحق،زین العابدین میمن،طلحہ زبیر،ثوبیہ حسن،وقار حسین، رانا محمد عمر، انعم ناصر، آفتاب سلطان کو بھی گریڈ 18 میں ترقی مل گئی ہے۔
ترقی کے منتظر ڈی ایم جی افسران کی سُنی گئی
17 Jan, 2022 | 10:42 AM