مریم نواز لاہور سے اسلام آباد نئے مشن کیلئے نکل پڑیں

17 Jan, 2021 | 03:25 PM

Read more!

(علی اکبر) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی کال، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز احتجاج میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں ۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی جانب سے 19 جنوری کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مریم نواز ریلی کی قیادت کرتے ہوئے احتجاج میں شریک ہوں گی۔ مریم نواز جاتی امرا فارم ہاؤس سے براستہ موٹروے اسلام آباد روانہ ہوگئیں جہاں وہ پیر کو احتجاج کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔

مزیدخبریں