یونیورسٹی آف چکوال کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری

17 Jan, 2020 | 05:50 PM

Malik Sultan Awan

(رحان گل) پنجاب حکومت نےیونیورسٹی آف چکوال کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
پنجاب حکومت نے چکوال میں نئی یونیورسٹی کےقیام کی منظوری دی تھی،  جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔  پنجاب حکومت نےرواں مالی سال میں یونیورسٹی کو فعال کرنےکےلیے10 کروڑ روپےمختص کیےہیں۔ یونیورسٹی کےنوٹیفکشن کے بعد وائس چانسلر اور رجسٹرار کی تعیناتی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں