ہالی ووڈ فلم بیڈ بوائز فار لائف آج ریلیز کی جائیگی

17 Jan, 2020 | 05:09 PM

Shazia Bashir

(زین مدنی ) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم بیڈ بوائز فار لائف (آج)جمعہ کو دنیا بھر کے سینماﺅں میں ریلیز کی جائے گی۔

بلال فلاح اور عادل ال عربی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کاسٹ میں وِل اسمتھ، ماٹن لارنس، ونیسا ہجینز، الگزینڈر لوڈوِگ ، چارلس میلٹن، نِکی جام اور دیگر شامل ہیں۔ ایکشن سے بھرپور فلم (آج) 17 جنوری کو دنیا بھر کے سینماﺅں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں