ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے خوشخبری

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کے لیے اچھی خبر، سپیکرچودھری پرویز الہی نے ملازمین کی رہائش کے لیے نئے فلیٹس تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کی رہائش کے لیے نئے فلیٹسں تعمیرکرنے کی منظوری دی گئی، پہلے مرحلے میں رواں مالی سال میں 60 فلیٹ تعمیر کیے جائیں گے۔

جس کے لیے پری کو الفیکیشن کا کام اسی ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، ذرائع کے مطابق مذکورہ رہائشگاہیں ایم پی اے ہوسٹل سے محلقہ اسمبلی سیکرٹریٹ کی اراضی پر تعمیر کی جائیں گی۔

Shazia Bashir

Content Writer