شہبازشریف کے ہوتے ہوئے عوام کوانصاف نہیں مل سکتا: چویدری پرویزالہیٰ

17 Jan, 2018 | 10:11 PM

 (سٹی42): مسلم لیگ کے سینئر رہنماء چویدری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ ن لیگ کو نوازشریف کے تکبر کی وجہ سے چھوڑا۔ شہبازشریف نے پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا۔

متحدہ اپوزیشن کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کے ہوتے ہوئے عوام کوانصاف نہیں مل سکتا۔ شہباز شریف پولیس کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف نے پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا۔ ن لیگ کو نوازشریف کے تکبرکی وجہ سے چھوڑا۔

   

مزیدخبریں