ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی علالت کے باعث ہسپتال منتقل

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی علالت کے باعث ہسپتال منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوھدری: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی علالت کے باعث نیشنل ہسپتال ڈیفنس میں داخل۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انکی کی طبیعت اب بہتر ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں گھر سے نیشنل  ہسپتال منتقل کیا گیا۔

  سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو معدے اور انتڑیوں کا انفیکشن ہوا ہے جس پران کی طبیعت ناساز ہوئی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں ٹریٹمنٹ فراہم کیا جارہا ہے اور اب ان کی حالت بہتر ہے۔