قیصرکھوکھر:پنجاب حکومت نے لیفٹینینٹ جنرل (ر) مقصود احمد کو فوری طور پر چیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے
تفصیلات کے مطابق چیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کی اسامی کئی ماہ سے خالی پڑی تھی۔
ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن عبدالروف کے پاس چیرمین کا اضافی چارج تھا جسے اب واپس لے لیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے آج ہی لیفٹینینٹ جنرل (ر) مقصود احمد کو بطور چیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن چارج لے کر کام شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید دیکھیے: