عابد چودھری:گھریلو ملازمہ سےز یادتی کر نےوالے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
شادمان پولیس نے 15کال پررسپانس کرتےزیادتی کرنیوالےملزم کو گرفتار کیا۔ترجمان کے مطابق ملزم طاہرکی بیوی کام کےباعث باہرگئی ہوئی تھی، ملزم نےملازمہ کوفون کرکےگھرکام کرنےکیلئےبلایا،ملازمہ کے گھر پہنچنے پر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنایا کسی کوبتانےپرسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ملزم طاہر کےخلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
