سونا سستا ہو گیا،قیمت میں حیران کن کمی

17 Feb, 2023 | 06:55 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 1824 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
 مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا2800 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد  ایک تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے پر آگئی، دس گرام سونا  2400 روپے کمی سے 1 لاکھ  65  ہزار 638 روپے پر آگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2100 روپے پر برقرار رہی۔

مزیدخبریں