جاوید میانداد کے مداحوں کے لئے پریشان کن خبر

17 Feb, 2023 | 04:57 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا وہ کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ جاوید میانداد اچانک چکرآنے پر گر گئے تھے۔

مزیدخبریں