ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ علی عباسی اور ماہرہ خان  پشاور زلمی کےایمبیسڈر مقرر

 حمزہ علی عباسی اور ماہرہ خان  پشاور زلمی کےایمبیسڈر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) ایچ بی  ایل  پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے  سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی  کو   پشاور زلمی کا ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا۔

ٹوئٹر پر   پشاور زلمی کے اکاؤنٹ سے سیزن 8 کیلئے پشاور زلمی کے اینتھم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

پشاور زلمی کے اینتھم میں  پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو جلوہ گر ہوتے دیکھا گیا ہے جس میں حمزہ علی عباسی بھی موجود ہیں۔

حمزہ علی عباسی بھی پی ایس ایل8  کے لیے پشاور زلمی کے ایمبیسڈر مقرر کیے گئے ہیں۔