امریکن لائسٹف سکول کےزیراہتمام میوزیکل فیسٹا کاانعقاد

17 Feb, 2020 | 11:50 AM

Azhar Thiraj

جنید ریاض : امریکن لائسٹف سکول کےزیراہتمام میوزیکل فیسٹا کاانعقاد،دوسرے روز طلباوطالبات نےقومی گیتوں پر شاندار پرفارمنسز کا مظاہرہ کیا۔


الحمراء ہال میں امریکن لائسٹف سکول کےزیراہتمام 5 روزہ میوزیکل فیسٹا جاری،دوسرے روز طلباوطالبات نے قومی گیتوں پر شاندار پرفارمنسزپیش کرکےحاضرین سے خوب داد وصول کی،سی ای اوامریکن لائسٹف ذیشان ضیاء راجہ کا کہنا تھا کہ وہ پرائمری سکیشن میں برین ٹیک کلاسسز کا اجراء کررہے ہیں،،جس سےبچوں کو اپنے ذہن کا استعمال کرنا آئےگا۔


ہم نصابی سرگرمیوں سےجہاں طلبہ میں قائدانہ صلاحیتں پیداہوتی ہیں وہیں انہیں آگے بڑھنے کے مواقع بھی میسرآتے ہیں۔

مزیدخبریں