ویب ڈیسک: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 278 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اضافے سے 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔