خان شہزاد: سوزوکی بائیکس کمپنی کی اقساط والے موٹر سائیکلز صارفین کو ای چالان کا ریکارڈ جرمانہ ، سوزوکی کمپنی کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں 90 لاکھ روپے کے ای چالان پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی حکام نے متعلقہ شو رومز انتظامیہ کو خط لکھ دیا،اقساط والے صارفین سے چالان کی ادائیگیاں یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی۔
متن کے مطابق اقساط پوری کرنے والے صارفین کو بائیکس اپنے نام کرانے کا پابند کیا جائے ۔