ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسسٹنٹ فائر افسر عمران رامے سےپارکنگ کمپنی کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

اسسٹنٹ فائر افسر عمران رامے سےپارکنگ کمپنی کی ذمہ داری واپس لے لی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان: عمران رامے نو ماہ سے ایڈیشنل چارج پر پارکنگ کمپنی میں جی ایم اپریشن تعینات رہے۔

تفصیلات کےمطابق پارکنگ سائٹس پر اوور چارجنگ کی شکایات پر جنرل مینجر آپریشن کی ذمہ داری واپس لی گئی،ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر چیف افسر نے جنرل مینجر آپریشن پارکنگ کمپنی کی ذمہ داری واپس لی۔
اسسٹنٹ فائر افسر عمران رامے کو ڈائریکٹر ایڈمن رپورٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔