ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیال سنگھ لائبریری کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

دیال سنگھ لائبریری کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عادیہ ناز: سیکرٹری آرکائیو محمد خان رانجھا نے منظوری دے دی, لائبریری مین چلڈرن سیکشن اور ویمن سیکشن بنائے جائیں گے.

تفصیلات کےمطابق لائبریری میں نئی اور آن لائن کتابیں رکھی جائیں گی،لائبریری کو ڈیجیٹل اور آن لائن کیا جائے گا۔