ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر کا اپر ڈویژن کلرکوں کی خالی آسامیاں پر کرنے کافیصلہ

ایف بی آر کا اپر ڈویژن کلرکوں کی خالی آسامیاں پر کرنے کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:چیف کمشنر ایل ٹی او ، آر ٹی او ودیگر کمشنرز ان لینڈ ریونیو ،ڈائریکٹرز سے ڈیٹا طلب, ایف بی آر نے افسران کے ماتحت لوئر ڈویژن کلرکوں کے حوالے سے ڈیٹا مانگا.

تفصیلات کےمطابق سینئر لوئر ڈویژن کلرکوں کی گزشتہ 3سال کی سالانہ رپورٹس بھی طلب کی گئیں،گزشتہ 3سالوں میں کوئی جرمانہ یا قانونی کارروائی ہونے سے بھی آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
آئی ٹی ٹریننگ پروگرام سے متعلق سرٹیفکیٹ یا نتائج بارے بھی آگاہ کرنے کی ہدایت، کارگردگی کا جائزہ لینے بعد باقاعدہ اپر ڈویژن کلرکوں کےعہدے پر ترقی دی جائے گی، ایف بی آر کی جانب سے متعلقہ افسران کو 23 دسمبر تک ڈیٹا بھجوانے کی ہدایت کی گئی۔