ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سول سرونٹس کی ملازمت کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی میں پیش

 سول سرونٹس کی ملازمت کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی میں پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان: سول سرونٹس کی ملازمت کے تحفظ کا بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا،بل خورشید شاہ نے پیش کیا۔

  بل  کے حوالے سے  وزیر قانون نے کہا کہ اس بل کو لاء اینڈ جسٹس کمیٹی کو بھیج دیں،بل میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو بہت پیچیدہ  ہیں۔

  سپیکر ایاز صادق نے بل کے حوالے سے کہاکہ بل کو کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دیتے ہیں، کمیٹی میں وزارت قانون کے افسران کو بلالیں۔

  پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا کہ بل کو کابینہ ڈویژن کی کمیٹی کو ہی ارسال کیا جائے۔