شہزاد خان: سردی کی شدت بڑھنے سے مچھلی کی مانگ بڑھ گئی،کچی مچھلی کے دام 50سے200روپے تک بڑھ گئے۔
کالا رہو350سے650روپے کلو تک فروخت ہونے لگی، شہر میں سرکاری نرخ نامہ پر عملدرآمد نہ کیا جاسکا، اوپن مارکیٹ میں 20کلو آٹا1730 روپے میں فروخت جبکہ چینی 140،گھی 500سے550روپے کلو تک فروخت ہونے لگا۔