ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارے ڈیٹا جاری کردیا

 الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارے ڈیٹا جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم: الیکشن کمیشن کے مطابق شہر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد71لاکھ60ہزار519ہے،لاہورمیں رجسٹرڈمردووٹرزکی تعداد37لاکھ71ہزار427ہے۔
شہر میں رجسٹرڈخواتین ووٹرزکی تعداد33لاکھ89ہزار92ہے،پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد7کروڑ54لاکھ34ہزار 970ہے،پنجاب میں مردووٹرزکی تعداد 4کروڑ1لاکھ90ہزار169ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق پنجاب میں خواتین ووٹرزکی تعداد3کروڑ52لاکھ44ہزار801ہے،پنجاب میں رجسٹرڈمردووٹرزکاتناسب53فیصدہے۔
پنجاب میں رجسٹرڈخواتین ووٹرزکاتناسب47فیصدہے، رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کے حوالے سے لاہور پہلے، فیصل آباد دوسرے نمبر پر ہے۔