ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی: 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار

نشتر کالونی: 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: نشتر کالونی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کا معاملہ،زخمی حالت میں ملزم گرفتار کیا گیا۔

  ترجمان پولیس کے مطابق زخمی ملزم کی شناخت علی حسنین نام سے ہوئی ہے،ماڈل ٹاؤن کے ایس پی  نے بتایا کہ ملزم 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں مطلوب تھا ،گرفتار ملزم سے 30 بور پستول ،3 بوتل شراب برآمد ہوئی ہیں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ملزم کے مفرور ساتھی کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جارہی ہے۔