ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان مسلم لیگ ق کا رواں ماہ کے آخر میں یوم تاسیس منانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ق کا رواں ماہ کے آخر میں یوم تاسیس منانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی: یوم تاسیس کی تیاریوں بارے لاہور سمیت پنجاب بھر کی قیادت کو ٹاسک سونپاگیا۔

تفصیلات کےمطابق ق لیگ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے قیادت کو ٹاسک سونپا، ق لیگ کا یوم تاسیس 30 دسمبر کو منایا جائے گا۔
یوم تاسیس کی مرکزی تقریب میں ق لیگ کے اہم رہنماشریک ہوں گے، چوہدری شجاعت حسین، چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین شریک ہونگے۔
یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کیا جائے گا۔