ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش کےکرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصاویر غائب

بنگلہ دیش کےکرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصاویر غائب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:شیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد بنگلہ دیش میں بڑی تبدیلیاں رونما ہونے لگیں، کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصاویر غائب۔

 غیر ملکی میڈیا کےمطابق بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹ سے شیخ مجیب کی تصویر بھی ہٹادی گئی۔ نئے کرنسی نوٹ میں حالیہ انقلاب کی خصوصیات بھی شامل ہیں۔

  بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جوئے بنگلہ کا نعرہ بھی ختم کردیا۔ایپلٹ ڈویژن کے فیصلے کے بعد جوئے بنگلہ کو اب قومی نعرہ نہیں سمجھا جائے گا۔