قیصرکھوکھر: سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے چیف سیکرٹری کو 3 مطالبات پیش کر دیئے۔
پنشن میں کٹوتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے،رول 17اے کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا گیا، سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ لیو ان کیشمنٹ کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔