ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موبائل صارفین سے فراڈ، حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے

موبائل صارفین سے فراڈ، حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک سال میں دھوکا دہی میں ملوث 5 ہزار 294 موبائل نمبرز بلاک کیے۔

پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق فراڈ اور دھوکا دہی میں ملوث 4 ہزار 507 آئی ای ایم آئی بلا ک کی گئیں، گزشتہ مالی سال فراڈ میں ملوث 113 افراد کے شناختی کارڈ بلاک کئے گئے، ایک سال میں19 ہزار 730 موبائل نمبرز کو وارننگز جاری کیں۔

پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کو چوری شدہ موبائلز بلاک کرنے کی 27 ہزار 351 شکایات موصول ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک سال میں موبائل ان بلاک کرنے کی ایک ہزار 818 درخواستیں موصول ہوئیں۔