شہر کی اہم شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

17 Dec, 2022 | 05:56 PM

Imran Fayyaz

(سٹی42)تحریک انصاف کا جلسہ،لبرٹی چوک کو تمام اطراف سے عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جلسے کے باعث لبرٹی چوک کو تمام اطراف سے عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔لبرٹی چوک کے اطراف میں مارکیٹوں کو بھی بند کروا دیا گیا اورپولیس کی بھاری نفری لبرٹی چوک تعینات کر دی گئی۔
 

مزیدخبریں