ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں گہری دھند،متعدد موٹر ویز بند

پنجاب میں گہری دھند،متعدد موٹر ویز بند
کیپشن: Moterway
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد پناہ تک بند کردی گئی۔ موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔

دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر جبکہ کراچی پانچویں نمبر پر ہے۔