ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ای بائیکس اور پیٹرول بائیکس پروجیکٹ میں تبدیلی کا اعلان 

ای بائیکس اور پیٹرول بائیکس پروجیکٹ میں تبدیلی کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راو دلشاد:صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے ای بائیکس اور پیٹرول بائیکس پروجیکٹ میں تبدیلی کااعلان کردیا۔
وزیرٹرانسپورٹ  نے کہا ہے کہ طلباو طالبات کو اس اسکیم میں مزید سہولیات دینے جارہے ہیں،ای بائیکس اور پیٹرول بائیکس اسکیم کے چارجز 9600 کا فالتو خرچہ ہے
بائیکس کا اضافی خرچہ حکومت پنجاب ادا کرے گی،

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ 90 ہزار طلبہ نے درخواستیں جمع کرائیں۔13300 بچوں کی ویٹنگ لسٹ والے بچے بھی شامل ہیں۔پی آئی ٹی بی، پنجاب حکومت اور بینک آف پنجاب شامل ہیں،
وزیرٹرانسپورٹ نے6ہزارطالبات کے بائیکس لینے کے انکار کی تردید کردی