اسرار خان : خلعت باری کی درخواست پر برکی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4سال سےجعلی کاغذات تیارکرکےمکان پرقبضہ کرنیوالےملزم گرفتار کرلیے ۔
ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزم وقاص،علی رضا،شفیق ودیگرکیخلاف مقدمہ درج کیے گئے، چندگھنٹوں میں مکان خالی کراکرمالک خلعت باری کےحوالےکردیا۔ پولیس شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کیلئےہمہ وقت الرٹ ہے ۔
واضح رہے کہ ڈی آئی جی آپریشنزنےایس پی کینٹ کومکان واگزارکرانےکیلئےسپیشل ٹاسک دیاتھا ۔