شہر کے 13 ٹیچنگ ہسپتالوں کے 527 ائیر کنڈیشنر غیر فعال

17 Aug, 2024 | 06:38 PM

 زاہد چوہدری : سرکاری ہسپتالوں کے "ماٹھے" اے سی جواب دے گئے۔شہر کے 13ٹیچنگ ہسپتالوں کے 527ایئر کنڈیشنر غیرفعال ہوگئے ۔

جناح 177، سروسز ہسپتال کے 82 ایئر کنڈیشنر کام نہیں کر رہےمیو  73، گنگا رام 56 ، لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے 34اے سی بند ہیں ۔چلڈرن 27 ، جنرل ہسپتال کے بھی 16 اے سی نہیں چل رہے۔لیڈی ایچیسن ہسپتال کے 12، پی آئی سی کے 11 اے سی بند  ہیں ۔ڈینٹل ہسپتال کے 16، سید مٹھا ہسپتال کے 14 اے سی خراب ہیں ۔مریضوں اور طبی عملے کو پریشانی کا سامنا۔ کرنا پڑ رہا ہے ۔
جناح ہسپتال کے 177اے سی کام نہیں کر رہے ، سروسز ہسپتال کے 82 ایئر کنڈیشنر خراب ہیں ۔۔ میو ہسپتال 73، گنگا رام 56 ، لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے 34، چلڈرن ہسپتال کے 27 جبکہ جنرل ہسپتال کے 16 ایئرکنڈیشنر غیرفعال ہیں ،،پنجاب ڈینٹل ہسپتال کے 16، سید مٹھا ہسپتال کے 14 اے سی خراب ہیں ،،،لیڈی ایچیسن ہسپتال کے 12، پی آئی سی کے 11 ،،کوٹ خواجہ سعید 6 اور نواز شریف ہسپتال کے 3اے سی بند ہیں
میاں منشی ہسپتال میں 41 اے سی تاحال نصب ہی نہیں کئے گئے ،،اے سی نہ چلنے سے مریضوں اور طبی عملے کو پریشانی کا سامنا ہے

مزیدخبریں