ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

13 اہم شاہراوں کو آئیڈیل بنانے کا ٹاسک 

13 اہم شاہراوں کو آئیڈیل بنانے کا ٹاسک 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب: ٹیپا کا 13اہم شاہراہوں پرروڈ سیفٹی انتظامات یقینی بنانےکا منصوبہ پیش کردیا گیا ۔ 23کروڑ سےشاہراہوں کوآئیڈیل بنانے کا ٹاسک مل گیا۔ٹیپا کیٹ آئیز ، لین مارکنگ ، سائینج ، سگنلز اور کرب سٹونز کو 100فیصدیقینی بنائے گا۔9مقامات پر نئے ڈیزائن اور جدید سگنلز بھی نصب ہونگے۔مین بلیوارڈ گلبرگ ، علی زیب روڈ ، نورجہاں روڈ ، جیل روڈ ، عبدالستار ایدھی روڈ اوردیگر شامل ہیں ۔

شہر کی اہم شاہراوں کو پرکشش اور محفوظ بنایا جائے گا،،،ٹیپا نےشہرکی 13اہم شاہراہوں پرروڈسیفٹی انتظامات یقینی بنانے کیلئےاہم منصوبہ بنا لیا ،،،،ٹیپا کو 23کروڑسےزائدکی لاگت سےشاہراہوں کوآئیڈیل بنانے کا ٹاسک مل گیا۔ٹیپا کیٹ آئیز ، لین مارکنگ ، سائینج ، سگنلز اور کرب سٹونز کو 100فیصدیقینی بنائے گا۔9مقامات پر نئے ڈیزائن اور جدید سگنلز بھی نصب کئے جائیں گے، ان مقامات میں مین بلیوارڈ گلبرگ ، علی زیب روڈ ، نورجہاں روڈ ،،محمود قصوری روڈ ، جیل روڈ ، عبدالستار ایدھی روڈ ،،،منی مارکیٹ ، غالب روڈ ، فیصل چوک اور مال روڈ شامل ہیں
ٹیپا 20 دن سے 3 ماہ کے دوران ان پوائنٹس کو کلیئرکرےگا،، ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹیپا کو فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے