ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

14 برس کی بچی باپ کی ہوس کا نشانہ بن گئی ، ملزم گرفتار

14 برس کی بچی باپ کی ہوس کا نشانہ بن گئی ، ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: چوہنگ کے علاقے میں بیٹی سے زیادتی کرنے والا باپ پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا

چوہنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14سالہ بچی سے زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بچی کا سوتیلا باپ ہے اور عرصہ ایک سال سے زیادتی کرتا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق بچی ہنجروال کے علاقے میں گھر میں کام کرتی ہے ۔والدہ نے واپس 14 سالہ علشبہ کو گھر جانے کا کہا تو بچی نے زیادتی کے متعلق بتایا والدہ کی درخواست پر ملزم شاہد کیخلاف تھانہ چوھنگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا کہنا ہے ملزم ذاتی انا کی تسکین کیلئے بچی سے زیادتی کرتا رہا ہے