ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی وزارات اطلاعات ونشریات آمد

Solangi, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مرتضی سولنگی نے بطور نگران وفاقی وزیر اطلاعات اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔

ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد مرتضی سولنگی وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی