ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایکسپورٹ سو بلین ڈالر سے زیادہ ہو گی، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اپنا ہدف بتا دیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایکسپورٹ سو بلین ڈالر سے زیادہ ہو گی، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اپنا ہدف بتا دیا۔

وفاقی وزیر گوہر اعجازنے وزارت کا حلف لینے کے بعد  24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   پاکستان میں بہت صلاحیت ہے،  انشاءاللہ ہم نے ایسی بنیاد رکھنی ہے کہ پاکستان کی ایکسپورٹ 100 بلین ڈالرز کو کراس کرے گی۔  یہی ہمارے ملکی مسائل کا حل ہے۔

ڈاکٹر گوہر اجاز نے کہا کہ جلد انڈسٹری کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ ہو گی۔