ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا، نیا ریٹ جانیے

ڈالر سستا ہوگیا، نیا ریٹ جانیے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

 کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قدر میں 50 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر303 روپےمیں فروخت ہورہا ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer