پٹر ولیم مصنو عا ت مہنگی ہو تے ہی کر ایوں میں ہو شربا اضا فہ

17 Aug, 2023 | 12:48 PM

رو میل ا لیا س :  ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے ا اضافے کے بعد لاری اڈا بادامی باغ سے دیگر شہروں کو جانے والی اے سی اور نان اے سی بسوں کے کرایوں میں 500 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا۔

تفیصلا ت کی مطا بق کرایوں میں اضافے پر سواریوں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرز بھی پریشان،پٹرولنگ مصنوعات مہنگی،ٹرانسپورٹرزنےکرایوں میں اضافہ کردیاہے۔اےسی اورنان اےسی بسوں کےکرایوں میں500روپےتک کااضافہ،لاہورسےفیصل آباداےسی بس کاکرایہ750سےبڑھاکر800روپےمقرر،لاہورسےمردان اے سی بس کا کرایہ 2ہزار سے بڑھکر2200روپےہو گیا۔
لاہورسےسرگودھااےسی بس کاکرایہ1000 سے بڑھکر1100روپے،لاہورسےمیانوالی اےسی بس کاکرایہ1650سےبڑھاکر1750روپے،لاہورسےڈی آئی خان اےسی بس کاکرایہ2300سےبڑھکر2400روپے،لاہور سےخوشاب اےسی بس کاکرایہ1300سےبڑھکر1350روپے،لاہورسےچکوال اےسی بس کاکرایہ1550سےبڑھ کر1650روپےجبکہ لاہورسےشکرگڑھ نان اےسی بس کاکرایہ550سےبڑھ کر650 روپےکردیاگیا۔
لاہورسےمیلسی نان اےسی بس کاکرایہ1200سےبڑھا کر1300روپے،لاہور سے ملتان اے سی بس کرایہ 1400 سے بڑھکر 1600 روپے،لاہور سے بہاولپور اے سی بس کا کرایہ 2000 سے بڑھ کر 2200 روپے ،لاہور سے کراچی اے سی بس کا کرایہ 4500 سے بڑھ کر 5000روپے،لاہور سے اسلام آباد اے سی بس کرایہ 1450 سے بڑھ کر 1650روپے جبکہ لاہور سے گوجرانوالہ اے سی بس کرایہ 350 سے بڑھ کر 450 روپےہوگیا۔

مزیدخبریں