نا جا ئز ا سلحہ ر کھنے والو ں کے خلا ف کا ر وا ئی جا ری ،چار ملزمان گرفتار

17 Aug, 2023 | 09:43 AM

فا ران یا مین :  تھانہ نواں کواٹ کی ناجائز اسلحہ رکھنےوالوں کے خلاف کارروائی جا ری ،چار ملزمان کو دھر لیا گیا۔
ذرائع کے مطا بق کارروائیوں کےدوران4ملزم گرفتارکر لیا گیا جن سے اسلحہ برآمدہو ا،گرفتار ملزمان میں اسود،احد،ناصر اور صابر شامل ہیں ۔
ملزمان سے 2 پستول،2 کلاشنکوف اورگولیاں برآمد  کر کے 4 مقد ما ت درج  کر لئے گئے۔


 
 
 



 

مزیدخبریں