ویب ڈیسک:کمسن بچی رضوانہ کو گھر پر رکھ کر غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنانے کےکیس کی ملزمہ سمیہ کے شوہر سول جج عاصم حفیظ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کو راولپنڈی میں او ایس ڈی تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔