(جنید ریاض) سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی سربراہی میں اجلاس، افسران اور سرکاری سکولوں کے سربراہان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی سربراہی اجلاس ہوا جس میں ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں کے سربراہان نے شرکت کی۔اس موقع پر سکولوں میں داخلہ مہم کو تیز کرنے اور مفت کتابوں کی تقسیم کے حوالے سے بھی خصوصی ہدایات کی گئی جبکہ سکولوں کی ظاہری حالت کو بہتر کرنے اور انسداد ڈینگی کے حوالے سے بھی بریفنگ دیں گئیں۔ اجلاس میں اساتذہ کی پرموشنز اور سالانہ ترقیاتی سکیموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملک احسان نے بھی خطاب کیا۔
اساتذہ کی سالانہ ترقیوں سے متعلق اہم خبر
17 Aug, 2022 | 06:09 PM