اداکار منیب بٹ کا عمران خان کے ساتھ لائیو سیشن

17 Aug, 2022 | 03:27 PM

ویب ڈیسک :  پاکستانی معروف اداکار  منیب بٹ نے عمران خان سے لائیو سیشن میں کچھ سوالات کیے  اور  اسکی ویڈیو   اپنے ٹوٹیر اکائونٹ پر شیئر کی ۔

اپنی بات کا آغاز کرتے ہوئے اداکار نے عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا میں آپ کا 2009 سے مداح ہوں جب آپ اقرا یونیورسٹی میں لیکچر دینے آئے تھے، ایم کیو ایم کا مشکل دور بھی گزارا اور آپ کا ساتھ دیا انشاء اللہ آگے بھی دیں گے۔

منیب نے سوال کیا کہ فاشسٹ حکومت جو آپ کو عدلیہ کے ذریعے ایک طرف کرنا چاہ رہی ہے، اگر یہ نہیں کر پاتی اور فاشزم میں اندھی ہوکر یہ آپ کی گرفتاری کی طرف جاتی ہے تو  پی ٹی آئی کو کون لیڈ کرے گا اور کارکنان کے لیے کیا لائحہ عمل ہوگا؟

مزیدخبریں