مانیٹرنگ ڈیسک: جرمنی کا افغانستان کی امداد روکنے کا اعلان۔
تفصیلات کے مطابق جرمنی کے وزیر برائے ترقی کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے امداد معطل کی گئی۔ جبکہ جرمنی کے صدر نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ کے مناظر مغربی دنیا کے لیئے شرمناک ہیں۔ افغانستان میں انسانی المیہ نے جنم لیا جس کے ہم سب ذمہ دار ہیں۔