ایکسائزملازمین کی خوشیوں پر پانی پھر گیا

17 Aug, 2018 | 12:31 PM

وقار نیازی

علی ساہی: محکمہ ایکسائز کے ملازمین کیلئے بری خبر، ڈی جی ایکسائزنےعیدسےایک روزقبل اوربعدکی چھٹی بندکردی۔

ایکسائزملازمین کےعیدپرچھٹیوں کےخواب چکناچور ہوگئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل  ایکسائزنےعیدسےایک روزقبل اوربعدکی چھٹی بندکردی۔ان کا کہنا ہے کہ کسی اہلکارکوعیدسےایک روزپہلےاوربعدمیں چھٹی نہ دی جائے،ڈائریکٹرزکوہدایات کی گئی کہ حکومت کی چھٹی کےمطابق ہی چھٹیاں دی جائیں۔ ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ عیدسےپہلےاوربعدمیں چھٹی دینےسےکام متاثرہوگا۔

مزیدخبریں