سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

17 Apr, 2025 | 03:11 PM

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ سامنے آیا ہے ۔

ایک تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوکر پہلی بار 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ، جبکہ دس گرام سونا 1715 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 68 روپے کی بلند سطح قائم کردی ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 59 روپے کمی سے 3401 روپے پر آگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 3401 ڈالر فی اونس کی بلند سطح قائم کردی ۔ 

مزیدخبریں