ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر

 یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:پاکستان کی ایک اور ایئرلائن ایئرسیال کو یو اے ای کے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی۔
چیف آپریٹنگ آفیسر  کے مطابق ایئر سیال رواں سال جون سے دبئی کیلئے پروازیں شروع کریگی۔
ی او او ایئر سیال  طارق امین  کا کہنا ہے کہ  یو اے ای کیلئےپروازوں کی اجازت مل گئی،اجازت کے بعد ایئر سیال نے یو اے ای کے فلائٹ آپریشن کی تیاری شروع کردی۔
یو اے ای کے روٹس پراجازت سے ایئرلائن کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔