2 روز کے دوران 271 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

17 Apr, 2024 | 07:12 PM

سٹی42: شہر بھر میں ڈینگی مچھروں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں 2 روز کے دوران 271 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے۔لاہور میں ڈینگی لاروا کی موجودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس سے مچھروں کی افزائش سے ڈینگی کیسز میں اضافے کا سنگین خطرہ ہوسکتا ہے۔
 

مزیدخبریں