(جنید ریاض) لاہور بورڈ نے نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔
لاہور بورڈ نے نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔رجسٹریشن کروانے والے طلباء 2026 میں میٹرک کا امتحان دیں گے۔تعلیمی ادارے 29 مئی تک سنگل فیس کے ساتھ رجسٹریشن جمع کرواسکیں گے۔30 مئی سے 13 جون تک لیٹ فیس 600 روپے جرمانہ کیساتھ رجسٹریشن کی جائے گی۔مذکورہ تاریخ کے بعد امیدواروں تین گناہ فیس کیساتھ رجسٹریشن وصول کی جائے گی۔
نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری
17 Apr, 2024 | 03:21 PM