(قیصر کھوکھر)محکمہ خزانہ نے لاہور جنرل ہسپتال کو تنخواہوں اور دیگر آپریشنل اخراجات کے لئے بجٹ جاری کر دیا۔
محکمہ خزانہ نے لاہور جنرل ہسپتال کو 1.5 ارب روپے جاری کر دیا،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کر 1.1 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔
متعددی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لئے 268 ملین روپے جاری کر دئیے، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا۔ بجٹ ہسپتالوں کی تنخواہوں اور بجلی گیس کے بل پٹرول اور دیگر آپریشنل اخراجات کے لئے جاری کیا گیا ہے۔
لاہور:جنرل ہسپتال سمیت مختلف ہسپتالوں کو فنڈز جاری
17 Apr, 2024 | 01:20 PM